کراچی(رپورٹ محمد حسین سومرو)کراچی ڈسٹرکٹ سٹی موٹر سائیکل لفٹنگ چوری کرنے اور مختلف حصوں میں کھول کر بیچنے والے 2 ملزمان CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 3 چوری شدہ موٹر سائیکلز, 1 چیسس, 2 وہیل, 2 جمپ, 1 سائلنسر, دیگر اسپیئر پارٹس اور پانے اور اسکرو ڈرائیور برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت سمیت اور امان کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی:ملزم کو CCTV فوٹیج میں واردات کرنے کے بعد فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.
کراچی: ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ لیاری و ملحقہ علاقوں میں وارداتیں کیا کرتے تھے.
1.برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری AFR-2025 کا مقدمہ الزام نمبر 229/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ کلاکوٹ میں درج ہے.
2.برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KQV-9352 کا مقدمہ الزام نمبر 231/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ کلاکوٹ میں درج ہے.
3.برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KIX-1746 تھانہ صدر کی سرقہ ہے.
کراچی: ملزمان کا سابقہ ریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی
