سرگودہا(رپورٹ بیورو)سرگودہا چک 124 جنوبی 7 سالہ کمسن بچی اغواء کے بعد قتل ہو گئی
سرگودھا تھانہ سلانوالی میں بچی کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا
معصوم بچی کی لاش اس کے اپنے رشتہ داروں کے جانوروں کے باڑے سے ملی
سرگودھا نامعلوم ملزمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا
اہل علاقہ کے مطابق معصوم بچی سے زیادتی کا بھی شبہ موجود ھے
7 مقتولہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ڈی پی او سرگودہا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے