رپورٹ : محمد حسین سومرو
زمان ٹاؤن اور ابراہیم حیدری کے علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈکیت پولیس کے شکنجے میں آگیا
ایس ایچ او زمان ٹاؤن عتیق الرحمن کی سربراہی میں تصویر محل چوکی انچارج کامران عباسی کی کامیاب کاروائی,
لوٹ مار و رہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزم وقاص عرف مونٹی گرفتار,
گرفتار ملزم ابراہیم حیدری غوث پاک روڈ سمیت لانڈھی کورنگی,سوکوارٹر اور اطراف کے علاقوں میں وارداتیں کرتا تھا,پولیس
ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے,پولیس
ملزم چھینے ہوئے موبائل فونز اپنے ساتھیوں کو دیتا تھا,پولیس
ملزم کے ساتھی موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی تبدیل کرکے مارکیٹ میں فروخت کرتے تھے,پولیس
ملزم کا گروہ چھینے ہوئے موبائل فونز براستہ کوئٹہ افغانستان اسمگل کرتے ہیں,پولیس
ایس ایچ او زمان ٹاؤن عتیق الرحمن کے مطابق گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے,
ملزم وقاص عرف مونٹی پولیس کو انتہائی مطلوب تھا جبکہ پولیس کے ریکارڈ میں مطلوب ملزمان کی فہرست میں بھی شامل ہے,
ملزم کے قبضے سے غیرقانونی ٹی ٹی پستول اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلی ہے,پولیس
ایس ایس پی کورنگی کامران خان نے آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے اور مل۔۔