کراچی(رپورٹ محمد حسین سومرو)چار گھنٹے میں بچی ڈھونڈ نکلی سعود آباد پولیس کی مثالی کارکردگی
کراچی کے علاقے سعود آباد میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ بچی ابیہہ کو صرف چار گھنٹے کے مختصر وقت میں بحفاظت ڈھونڈ نکالا
یہ کارروائی SHO سعود آباد عتیق الرحمٰن اور SIO عمر دراز کی قیادت میں عمل میں آئی
جن کی مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیت نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔
بچی کی گمشدگی کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے فوری حرکت میں آ کر مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن بھی عمل میں لائی
بچی کو شاہ فیصل کالونی کے علاقے سے ملنے پر والد کے حوالے کر دیا
اور بالآخر بچی کو ڈھونڈ نکالا
ایس ایچ او عتیق الرحمان کا کہنا ہے کہ بچیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اور اس طرح کے کسی بھی کیسز میں پولیس حت الامکان تک ہر سہولت اور ہر کوشش بروکار لا کر اپنا فرض ادا کرتی ہے
یہ واقعی ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب حالیہ دنوں میں ملیر کے علاقے میں ایک کمسن بچی کے قتل نے شہر بھر کو لرزا دیا تھا
ایس ایچ او عتیق الرحمان ضلع کورنگی تھانہ سعود اباد کی موثر کاروائی اور بروقت کاروائی