سرگودہا (رپورٹ بیورو)سرگودہا پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک
سرگودھا پولیس مقابلہ تھانہ ساہیوال کے علاقہ میں پیش آیا
سرگودھا ملزمان محمدعلی اور زاہد کو لیہ سے گرفتار کر کے لایا جا رہا تھا
سرگودھا دونوں ملزمان قتل , اقدام قتل ، ڈکیتی اور منشیات فروشی کے مقدمات میں مطلوب تھے
سرگودھا ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر کے ان کو چھڑوا لیا
سرگودھا ملزمان نے پیچھا کرنے پر پولیس پر سیدھی فائرنگ کی
سرگودھا دوران فائرنگ دونوں ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سرگودھا ہلاک ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب
سرگودھا فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں