October 22, 2025

سندھ

ٹنڈوجام (رپوٹ فرمان ) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں انٹر فیکلٹی فٹسال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، وائس چانسلر نے افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈئریکٹوریٹ آف اسپورٹس کی زیرمیزبانی انٹر فیکلٹی فٹسال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے بال کو کِک مار کر چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کیا، افتتاحی میچ میں ڈی وی ایم فیکلٹی نے ایگریکلچر سوشل سائنسز فیکلٹی کو 1-4 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ افتتاحی میچ میں ڈی وی ایم ٹیم کے سلمان بلوچ نے 3 جبکہ کامل شریف نے 1 گول اسکور کیا۔ دوسرا میچ کراپ پروٹیکشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جسے کراپ پروٹیکشن کی ٹیم نے 1-3 گول سے جیت لیا۔ اس میچ میں رحیم داد اور امیر حمزہ نمایاں کھلاڑی رہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے کہا کہ زندگی میں جیت اور ہار سے برداشت پیدا ہوتی ہے، جبکہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کی ذہنی نشوونما اور کردار سازی کے لیے نہایت مؤثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ زرعی یونیورسٹی اپنے طلبہ کو ہر سیزن کے مطابق کھیلوں کے مواقع فراہم کرتی ہے، جس کی بدولت یہاں کے طلبہ نے قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔تقریب میں ڈائریکٹر اسپورٹس انور حسین خانزادی نے چیمپئن شپ کے حوالے سے بریفنگ دی، جبکہ ڈاکٹر سہیل اوٹھو، محمد عمر دستی، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ Screenshot_20251016_005539

ٹنڈوجام (رپوٹ فرمان ) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں انٹر فیکلٹی فٹسال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، وائس چانسلر نے افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈئریکٹوریٹ آف اسپورٹس کی زیرمیزبانی انٹر فیکلٹی فٹسال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے بال کو کِک مار کر چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کیا، افتتاحی میچ میں ڈی وی ایم فیکلٹی نے ایگریکلچر سوشل سائنسز فیکلٹی کو 1-4 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ افتتاحی میچ میں ڈی وی ایم ٹیم کے سلمان بلوچ نے 3 جبکہ کامل شریف نے 1 گول اسکور کیا۔ دوسرا میچ کراپ پروٹیکشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جسے کراپ پروٹیکشن کی ٹیم نے 1-3 گول سے جیت لیا۔ اس میچ میں رحیم داد اور امیر حمزہ نمایاں کھلاڑی رہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے کہا کہ زندگی میں جیت اور ہار سے برداشت پیدا ہوتی ہے، جبکہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کی ذہنی نشوونما اور کردار سازی کے لیے نہایت مؤثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ زرعی یونیورسٹی اپنے طلبہ کو ہر سیزن کے مطابق کھیلوں کے مواقع فراہم کرتی ہے، جس کی بدولت یہاں کے طلبہ نے قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔تقریب میں ڈائریکٹر اسپورٹس انور حسین خانزادی نے چیمپئن شپ کے حوالے سے بریفنگ دی، جبکہ ڈاکٹر سہیل اوٹھو، محمد عمر دستی، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹنڈوجام (رپوٹ فرمان ) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں انٹر فیکلٹی فٹسال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا...
Read More Read more about ٹنڈوجام (رپوٹ فرمان ) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں انٹر فیکلٹی فٹسال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، وائس چانسلر نے افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈئریکٹوریٹ آف اسپورٹس کی زیرمیزبانی انٹر فیکلٹی فٹسال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے بال کو کِک مار کر چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کیا، افتتاحی میچ میں ڈی وی ایم فیکلٹی نے ایگریکلچر سوشل سائنسز فیکلٹی کو 1-4 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ افتتاحی میچ میں ڈی وی ایم ٹیم کے سلمان بلوچ نے 3 جبکہ کامل شریف نے 1 گول اسکور کیا۔ دوسرا میچ کراپ پروٹیکشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جسے کراپ پروٹیکشن کی ٹیم نے 1-3 گول سے جیت لیا۔ اس میچ میں رحیم داد اور امیر حمزہ نمایاں کھلاڑی رہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے کہا کہ زندگی میں جیت اور ہار سے برداشت پیدا ہوتی ہے، جبکہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کی ذہنی نشوونما اور کردار سازی کے لیے نہایت مؤثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ زرعی یونیورسٹی اپنے طلبہ کو ہر سیزن کے مطابق کھیلوں کے مواقع فراہم کرتی ہے، جس کی بدولت یہاں کے طلبہ نے قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔تقریب میں ڈائریکٹر اسپورٹس انور حسین خانزادی نے چیمپئن شپ کے حوالے سے بریفنگ دی، جبکہ ڈاکٹر سہیل اوٹھو، محمد عمر دستی، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔