
کراچی(رپورٹ حسین سومرو)ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کی حصوصی ہدایت پر افغان کیمپ چوکی انچارج کی دبنگ کاروائیاں مسلسل جاری ہیں
ضلع ویسٹ پولیس اسٹیشن گلشن معمار کی افغان کیمپ چوکی پولیس کی غیرقانونی رہائشی افغان باشندوں کے حلاف سخت اپریشن کیا گیا
افغان کیمپ چوکی انچارج نیاز حسین جونیجو نے بالا افسران کے احکامات پر افغان کیمپ کے مختلف اعلاقوں میں سرچ اپریشن کرتے ہوۓ متعدد افغان باشندوں کو حراست میں لیا ہے
مزکورہ چوکی انچارج نے تین روز لگا تار مختلف اعلاقوں میں سرچنگ کے دوران تقریبأ 60 سے زائد غیرقانونی رہائش رکھنے والے افغانیوں کو ان ملک ڈیپورٹ کیا ہے
چوکی انچارج نیاز حسین حصوصی گفتگو کرتے ہوۓ بتایا کہ بالا افسران کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی طور پر رہائش پزیر عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی
مذید ان کا کہنا تھا کے تقریبا پانچ سے چھ گھر میں ان افراد نے اپنی رہائشی رکھی ہوئی تھی دوران سرچ اپریشن قومی شناختی کارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کے پولیس حراست میں لیے گئے متعدد افغان باشندے غیرقانونی طور پر روپوش تھے
مذید انھوں نے کہا کے کسی بھی صورت میں غیرقانونی رہاشئیوں سمیت دیگر جرائم پیشہ عناصر کو برداشت نہیں کیا جاۓگا
افغان کیمپ چوکی انچارج نیاز حسین ڈیڈھ ماہ کی تعیناتی کے دوران غیرقانونی طور پر رہائش رکھنے والوں سمیت کئی جرائم پیشہ افراد کو سلاخوں کے پیچھے پابند کر چکے ہیں
