کراچی (رپورٹ محمد حسین سومرو) کھارادر پولیس کا مقابلہ زخمی حالت میں متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم نعمان ولد حمید اللہ گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پون کمان پارٹی کے ہمراہ گشت کر رہے تھے کہ ملزم نعمان ولد حمید اللہ نے کھارادر جماعت خانہ کے قریب پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی پولیس کی جوابی کارروائی کے دوراں ملزم نعمان ولد حمید اللہ کو گرفتار کرکے قبضہ سے 30 بور پسٹل برآمد کر لی ایس ایچ او پون کمار نے میڈیا سے بات چیت کے دوراں بتایا کہ ملزم نعمان کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے نعمان عادی ملزم ہے متعدد کیسز میں نامزد یے ایس ایس پی سٹی نے بہتریں کارروائی پر ایس ایچ او پون کمار اور اس کی ٹیم کو سہرایا