(رپورٹ ای این آئی)وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نیشنل پریس کلب اسلام آباد پہنچ گئے، پولیس حملہ پر معذرت کرلی، جیسے پولیس حملہ کا پتہ چلا وزیر داخلہ نے نوٹس لیا، کشمیر ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نے ایس ایچ او اور پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی، پولیس ان کا پیچھا کرتے ہوئے پریس کلب کے اندر آئی، پولیس کو اندر نہیں جانا چاہئے تھا، معافی مانگتا ہوں، طلال چوہدری۔