
کراچی(رپورٹ آصف قریشی)کراچی کے علاقے ماچ موڑ میں تھوڑی سی بارش نے روٹ پر 3 فٹ پانی کڑا اور گاڑیاں کھراب عوام کا چلنا دوھال لوگ پریشان سارجن پولس تماشائی بنی رہی اور لوگوں کے بچے گرنے لگے جوپ پر جانے والے لوگ راستہ ڈوھنٹتے رہے مگر راستے میں پانی کی وجہ سےنہ جاسکے عوام کا کہنا تھا کے کیا ایسا ہی ہوتا رہیگا ہر بارش میں اعلی حکام سے گزارش ہے کے اس مصلے کو دیکھے
