(رپورٹ محمد حسین سومرو)کراچی: ایس آئی یو سی آئی اے کا چھاپہ منشیات فروش گرفتار، امجد شیخ
کراچی: ملزم کو جمشید کوارٹر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ایس ایس پی
کراچی: ملزم سے ایک کلو کے قریب منشیات ویڈ برآمد کی گئی، امجد شیخ
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی ایس آئی یو
کراچی: ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم سے اہم انکشاف ہوا، امجد شیخ
کراچی: ملزم شہر کے پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا، امجد شیخ
کراچی: آن لائن واٹس ایپ پر آرڈر لےکر ایڈوانس پیمنٹ منگوائی جاتی تھی، امجد شیخ
کراچی: ملزم نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو بھی منشیات سپلائی کرتا تھا، امجد شیخ
کراچی: کوریئر سروس کے زریعے بھی آن لائن منشیات سپلائی کر جاتی تھی، امجد شیخ
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف ایس آئی یو میں مقدمہ درج کرلیا گیا، امجد شیخ
کراچی: ملزم سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے، ایس ایس پی ایس آئی یو امجد احمد شیخ