منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) منڈی بہاوالدین میں موضع چیلیانوالہ کے سابق
چیئرمین چودھری ذوالقرنین گجر اور دیگر ساتھیوں کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے بعد، رات گئے ہی مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و کنوینئر چوہدری مشاہد رضا گجر ذاتی کو شش کے بعد رہا کر دیا گیا ہے اور تمام افراد الکریم ہاوس چیلیانوالہ پہنچ گئے۔ ہیں
چوہدری مشاہد رضا کی بھرپور ذاتی کاوشوں اور مسلسل رابطوں کے نتیجے میں، ا تمام گرفتار چیلیانوالہ کے ساتھیوں کو پولیس کی حراست سے رہا کر دیا گیا ہے اور تمام افراد الکریم ہاؤس چیلیانوالہ پہنچ گئے ہیں