
گجرات (شاہد بیگ سے)
گجرات کے علاقہ پیجوکی کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق حادثہ اوور سپیڈ کی وجہ سے پیش آیا ۔موٹر سائیکل پر دو بچے سوار تھے ایک فہد ڈار کا بیٹا جو موقع پر فوت ہو گیا ہے۔ دوسرا بچہ قمر بٹ کا ہے سیریس حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات شفٹ کر دیا گیا تمام برادران سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو خاص طور پر آج کے دن 14 اگست کو بائیک چلانے کے لیے نہ دیں ۔ تمام والدین سے یہ دردمندانہ اپیل ہے۔ موقع پر موجود شہریوں کے تاثرات
