
ضلع کیماڑی پولیس، کراچی
مورخہ 27 اگست 2025
(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی مین حب ریور روڈ انٹر پرائز سائیٹ میں کاروائی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گٹکا/ماوا فروشی میں ملوث ملزم گٹکا/ماوا سمیت گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
گرفتار ملزم کی شناخت راحیل پرویز ولد پرویز کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری (1000) پڑیاں مضرصحت گٹکا/ماوا اور 4800 روپے نقدی برآمد ہوئی.
ملزم بالہ کو ایس ڈی پی او سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی *انسپکٹر سجاد خان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم بالہ کے خلاف گٹکا/ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
