
( انتقال پُرملال )
منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد ) چوہدری وقاص منظُور دُھدرا، چوہدری عُثمان منظور دُھدرا کے والد محترم سابق مِمبر قومی اسمبلی چوہدری منظُور حسین دُھدرا انتقال کرگئے ہیں آپ 1970 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابی مہم کے بغیر گھر بیٹھے بھاری اکثریت سے ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے ذوالفقار علی بھٹو شہید کے قریب ساتھی تھے کے ۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا ۔
سوگواران اہل خاندان
03005285555
