منڈی بہاوالدین (میاں شریف زاہد )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین کے وفد سے ملاقات: کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور اہم امور پر توجہ مرکوز کرائی گئی تفصیلات کے مطابق
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور محترمہ حمیدہ وحیدالدین کی قیادت میں منڈی بہاوالدین کے شہریوں کے ایک وفد نے اہم ملاقات کی اور ضلع منڈی بہاؤالدین کے عوام کو درپیش اہم مسائل پر توجہ مرکوز کرائی گئی ضلع کے چیلنجوں اور ممکنہ حل کے بارے میں تجاویز دیں وزیر اعلیٰ ا پنجاب محترمہ مریم نواز نے وفد کے مسائل کو بڑے غور سے سنا اور انہیں حل کرنے کی یقین دلائی وفد نے وزیر اعلی ا محترمہ مریم نواز اور محترمہ حمیدہ وحیدالدین ایم پی اے کا شکریہ ادا کیا کی آپ نے تمام مسائل بڑے تحمل اور غور سے سنے اور حل کرنے کی یقین دہانی کرائی