(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
*کورنگی نمبر 4 شدید فائرنگ سے گونج اٹھا*
فائرنگ کورنگی لانڈھی موبائل مارکیٹ پر ہوئی
کورنگی لانڈھی موبائل مارکیٹ پر رات کے اس پہر تین بائیک پر سوار چھ ملزمان کا موبائل مارکیٹ کے تالے کاٹنے کی کوشش کورنگی موبائل مارکیٹ کی سیکیورٹی نے ناکام بنا دی
سیکیورٹی کی جانب سے ہوائی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
فائرنگ سے ایک ملزم زخمی
ملزمان زخمی ملزم کو بھی ساتھ لے جانے میں کامیاب ہو گئے
جبکہ موبائل مارکیٹ کے سیکیورٹی گارڈز کا کہنا ہے
ملزمان کے ہاتھوں میں تالے کاٹنے والے کٹر بھی موجود تھے
15 پر کال کرنے پر پولیس ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تاخیر کا شکار۔