عباسی شہید ہاسپٹل میں سی ایل ایف کے باہر لا تعداد پانی جمع مریضوں کا نکلنا دو حال مریض مریض پریشان انے جانے کی جگہ بھی نہیں بچ سکی تین تین چار چار فٹ پانی سے گزر کر دوا لینے جانے پڑ رہا ہے مریضوں کا کہنا یہ ہے کہ یہاں سے پانی کا بہاؤ کو کم کریں کیونکہ اگے مزید بارشیں بتائی جا رہی ہیں ہمیں بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا اس پانی کو جلد سے جلد صاف کرایا جائے اور ایسے اقدامات کیے جائیں کے پانی یہاں پر جمع نہ ہو ریپورٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف قریشی ای این آئی نیوز