(رپورٹ ای این آئی)قطر 11571 مربع کلومیٹر
پاکستان 881913 مربع کلومیٹر
قطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالریعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈالر کم بجٹ میں 56 قطر جتنے ملکوں جتنی جگہ کی حفاظت کرتا ھے اور دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈیا کا جینا حرام کرکے رکھا ھے جب وہ زرا آنکھ دکھائے چنڈے مار مار کے بوتھا لال کر دیتا ھے
جبکہ انڈیا کا دفاعی بجٹ 77.4 ارب ڈالرز پاکستان سے 8 گنازیادہ ھے انڈیا آبادی میں اس سے چھ گنا اسلحے میں دس گنااور جگہ میں ساڑھے تین گنا بڑا ھے
ماشاءاللہ ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰