
کراچی(رپورٹ محمد حسین سومرو)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کراچی
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے تاجر کے اندھے قتل کا معمّہ حل کر دیا مرکزی فائیرر سمیت دونوں اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان نے مورخہ 18 اگست کی صبح اورنگی ٹاؤن شاداب گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کرکے محمد نعیم ولد محمد شبیر نامی تاجر کو قتل کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
قتل کا مقدمہ الزام نمبر 319/2025 بجرم دفعہ 302/34 ت پ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ اورنگی میں درج کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ایس ایچ او پاکستان بازار نے موصولہ CCTV فوٹیج اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کے قبضہ سے قتل میں استعمال ہونے والے 02 (غیر قانونی) اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ مقتول کے قتل کی سپاری اور صبح گھر سے نکلنے کی اطلاع اسی کے ساتھ مارکیٹ میں کام کرنے والے تاجر نے فراہم کی تھی۔
اعترافی بیان کے مطابق، مقتول اپنے فرزند کو اسکول چھوڑنے نکلا تو اسی وقت تعاقب شروع کیا اور واپسی پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ ملزمان نے
مزید انکشاف ہوا کیے
