
(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
صدر پٹاخوں کے گودام میں دھماکہ
دھماکے میں 34 افراد زخمی
ٹراما سینٹر میں 14 زخمی لائے گئے
جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے
تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی ہے، ڈاکٹر صابر میمن
جناح اسپتال میں 20 زخمی لائے گئے ،
جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے ،
دونوں زخمی انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں
باقی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی ، ڈاکٹر نوشین
جبکہ جناح اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی لسٹ نمائندہ ای این آئی نیوز نے حاصل کرلی ۔
