
گجرات (ای این آئی)کھاریاں سے جلال پور جٹاں آنے والی بس اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے چھت پر بیٹھے ہوئے دو لڑکے درخت سے ٹکرانے پر نیچے گر گئے، ان کی عمریں 14 اور 15 سال ہے نیچے گرتے ہیں دونوں کے اوپر سے ڈمپر گزر گیا ریسکیو 1122 کی بھرپور کوشش کے باوجود نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔
مزید تفتیش کے لئے پولیس موقع پر موجود ہے.
