منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) *دھول رانجھا فٹبال کلب پنجاب کا چیمپئن بن گیا۔ فائنل میں حافظ آباد کو شکست دی*
دھول رانجھا فٹ بال کلب نے آل پنجاب فٹ بال ٹورنامنٹ میں داتا ایف سی حافظ آباد کو فائنل میں 1-0 سے شکست دے کر چمپیئن کا تاج سر پر سجا لیا۔ فائنل داتا فٹ بال کلب کے ہوم گراونڈ حافظ آباد میں کھیلا گیا۔
