*منڈی بہاؤالدین کے ممتاز سیاسی رہنما محمد کلیم اللہ خان انتقال کر گئے*
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
منڈی بہاوالدین: خان محمود خان اور خان محبوب خان کے حقیقی بھائی جماعت اسلامی کے رہنما محمد علی خان صدر خان اتحاد کونسل اور محمد عمر خان مدرکیئر دیوان مشتاق چوک والوں کے والد محترم محمد کلیم اللہ خان کا قضا الہی سے انتقال ہو گیا
جن کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد مدنی میں میاں مقصود احمد صدر علماء ومشائخ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے پڑھائی۔
