بھکاری عور توں کے اڈے….
مندی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) مین شاہرا ہ پھالیہ روڈ کے UTURN پر بھکاری عورتوں کے مستقل اڈے….
بالخصوص گھیگا چوک، سوھاوہ موڑ، پھالیہ لکڑ مارکیٹ….
پیشہ ور بھکاری مرد انھیں مخصوس وقت پر اتارجاتے ھین
گزرتی ٹریفک سے بھیک دینے سے رش اور حادثات کا با عث بن سکتا ھے
عوام. کا اعلی حکام سے اصلاح احوال کامطالبہ…..
