
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) ڈنگہ سے پھالیہ تک سڑک طویل عرصے تک عوام کو کھجل خوار کرنے کے بعد حال ہی مکمل ہوئی ہے اور جابجا خراب بھی ہو چکی ہے گڑھے بن گئے ہیں کئی جگہوں سے بیٹھ چکی ہے بے شمار مقامات سے اوپر والی بجری اور تارکول کی تہہ اکھڑ چکی ہے
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاء الدین اور ایکسیئن ہائی وے منڈی بہاوالدین فوری نوٹس لیں
