
(رپورٹ ای این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیرِ اعظم اور امیر جماعت اسلامی کا خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے نقصانات اور جاری امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال۔
وزیرِ اعظم کی بارشوں و سیلاب کے دوران الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ریسکیو و امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے اقدام کی تعریف۔
