
شکارپور (رپورٹ محمد حسین سومرو)
شکارپور پولیس پولیس کی بڑی کامیابی، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں متعدد سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث ڈاکو شکارپور پولیس کے پاس پیش ہوکر خود کو قانون کے حوالے کردیا۔
شکارپور پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں ڈاکوؤں کی دھرتی کردی ۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ اور ونگ کمانڈر رینجرز کی قیادت میں کچے علاقے میں بے رحمانہ آپریشن جاری
متعدد سنگین جرائم میں ملوث ڈاکو شکارپور پولیس کے پاس پیش، خود کو قانون کے حوالے کردیا۔
شکارپور پولیس کے گھیراؤ اور دباؤ پر اشتہاری ملزم نے ہتھیار ڈال دیے۔
گرفتار ملزم کی شناخت قاسم ولد پریل عرف پرویز عرف پرو کمالانی جتوئی کے نام سے ہوئی
ملزم قتل، پولیس مقابلوں سمیت کئی سنگین وارداتوں میں ملوث رہا ہے
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات پر اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن بلاامتیاز جاری رہے گا۔
جو ملزمان جرائم کی دنیا کو چھوڑ کر شکارپور پولیس سامنے سرینڈر ہونا چاہتا ہے ان کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوگی۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ
