منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) جماعت اسلامی پھالیہ اور الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے اعلان کیا جاتا ہے جو بھی سیلاب کی وجہ سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں وہ پھالیہ جامعہ مسجد فیصل شجاع مسجد حیدری محلہ علی المرتضی مسجد پھالیہ کیماں مسجد اقصیٰ غزالی سکول اور مسجد الحرم ٹاؤن پھالیہ میں پناہ لے سکتے ہیں جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن ان کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی انشاللہ ۔۔۔
03464694874 چوہدری وقار الحسن
03007749828سرفراز احمد تارڑ
03346433631سید زبیر شاہ
