(رپورٹ ای این آئی) بوڑھے باپ کے کاندھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ، اور ہاتھ میں شہید کا ننھا وارث لیے ہوئے اپنے جوان بیٹے کو آخری آرام گاہ کیطرف لے جاتے ہوئے
نائیک رحمان اللّٰہ پاک افغان بارڈر پر سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے
ﷲ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین