(رپورٹ ای این آئی)ڈاکٹر آصف قریشی کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں القریش وومن رائٹس اور پاک میمن ویلفئر کے اشرف میمن اور اینٹی کرائم کے ابرار احمد صدیقی اور سائرہ مجید الہی شہید ویلفئر کے شیخ نظام الہی اور نیشل الٹرنیٹو میڈیکل کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عادل صدیقی اور AH نیوز کے CEo انور حسین اور مزید میدیا کے لوگوں نے شرکت کی اور اس کیمپ میں آنے والے تمام مہمانو ں نے ڈاکٹر آصف قریشی کو سرہایا اور کیمپ کے دوران مریضوں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرآصف قریشی صاحب نے ہماری پریشانی کا حل نکالا نہں تو ہمارے لیئے علاج کرانا مشکل ہوگیا تھا ان کی بدولت آج ہم علاج کروا پارہے ہے کیمپ میں700مریض مصتصف ہوئے اور 15 موتیہ کے آپریشن بھی بک ہوئے ان کے آپریشن بھی دوسرے دن کیئے جائنگے اور کیمپ میں فری چیکب فری میڈیسن اور الٹرساونڈ کیا گیا کیمپ کے دوران ڈاکٹر آصف قریشی کا کہنا تھاکہ ہمارا عزم ہے دکھی انسانیت کی کی خدمت کرنا صحت مند پاکستان مضبوط پاکستان ہم انشاءاللہ یہ خدمت کرتے رہے گے اللہ چاہے جسے عزت دے جسے چاہے ذلت دے یہ سب میرے ماں باپ کی خدمت اور دعاوں کا سلاہے اور میرے حضور کا صدقہ ہے جو ہمیں مل رہا ہے