(رپورٹ محمد حسین سومرو)پہلی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب کارروائی
خفیہ اطلاع پر دو منشیات فروش عاصم ولد عاشق علی اور فیصل ولد محب علی گرفتار۔قبضے سے آئس منشیات وزنی 43 گرام برآمد۔مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
دوسری کارروائی — تین منشیات فروش گرفتار
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی ایک اور بڑی کارروائی
محمد خالد، گل محمد اور سلمان گرفتار۔قبضے سے چرس مجموعی وزن 336 گرام برآمد۔مقدمہ درج، مزید قانونی کارروائی جاری۔ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا کہنا ہے کہ“منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری رہے گا۔