(رپورٹ محمد حسین سومرو)شکارپور : 10 ستمبر 2025
ايس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد، منشیات فروش ملزمان کے خلاف مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں جاری۔
مختلف مقامات سے (06) جرائم پیشہ افراد اور گٹکا سپاری سپلائی کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار، *ایس ایس پی شکارپور*
3 چوری شدہ و چھینی گئیں موٹر سائیکلیں برآمد، مالکان کے حوالے ۔ *ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ*
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ کوٹ شاہو پولیس کی کامیاب کاروائی، پولیس مقابلے، اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم غلام رسول ولد انور سعد خانانی جتوئی گرفتار۔
تھانہ مدیجی پولیس کی کامیاب کارروائی، مطلوب ملزم زاھد حسین لغاری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کامیاب کارروائیان، تھانہ میان جو گوٹھ کے مقدمے میں اشتہاری ملزم نصراللہ کلر کو گرفتار کرلیا۔
دوسری کارروائی میں گٹکا سپاری سپلائی کرنے میں ملوث 3 ملزمان کامران شیخ، فیضان شیخ اور فیصل عباسی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے 335 گٹکا سپاری پاکیٹ برآمد، الگ الگ مقدمات درج۔
تھانہ رستم پولیس کی کامیاب کارروائی، تھانہ نیوفوجداری کی ایریا سے شہری اسرار بروہی سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد مالک کے حوالے۔
تھانہ ڈکھن پولیس کی کامیاب کارروائی، تھانہ کرن کی ایریا سے شہری الطاف احمد سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد مالک کے حوالے۔
پی پی جھان خان پولیس کی کامیاب کارروائی، شہری سمیع اللہ ابڑو سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد مالک کے حوالے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ *ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ
ترجمان: شھاب سومرو
ایس ایس پی ضلع شکارپور