ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمد ؐ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں پل گیارہ (رپورٹ بیورو)سرگودھا کے نواحی گاؤں چک نمبر 113 جنوبی کے گورنمنٹ ہائی سکول میں منائی گئی اس موقع پر بچوں نے اپنے استادزہ اکرام سے اظہار عقیرت کے لیے ایک تقریب کا انتظام کیا جس کے مہمان خصوصی ہیڈ ماسٹر جناب حماد حسن بھٹی تھے ہیڈ ماسٹر صاحب نے بچوں کو قیمتی نصیحتیں کیں طالبہ نے ان پر عمل کرنے کا اعادہ کیا اس موقع پر مختلف بچوں نے کلاس دہم کے طالبہ علم رامش سلیم حمزہ عبدالعزیز فیاض و دیگر کلاس نہم کے طالبہ رانا عکاش حبیب ربان سعید افتخار قمر شہباز علی حیدر حافظ عمار و دیگر نے تقریب میں بھرپور حصہ لیا اور استادوں کا شکریہ ادا کیا گزشتہ روز ٹیچرز ڈے عزت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔۔اور کیک کاٹا گیا بے شک میں آسمان پر بھی پہنچ جاؤں لیکن اپنے اساتذہ کے پیروں کی خاک برابر ہوں میں شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے تمام اساتذۂ کرام کا جنہوں نے انگلی پکڑ کے چلنا سکھایا۔تعلیمی،دینی اور دنیاوی زندگی میں ہر قدم پر میری بہترین اصلاح کی مجھے چلنے،بولنے اور بڑوں کا ادب اور چھوٹوں سے پیار محبت کرنے کا سلیقہ سیکھایا آج میں جو کچھ بھی ہوں سب اپنے اساتذہ کی وجہ سے ہوں میری دل سے دعا ہے اللہ تعالی میرے تمام اساتذۂ کرام کو صدا شاد و آباد رکھے۔