(رپورٹ ای این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کے عہدے کیلئے ڈرامائی تبدیلی
سہیل آفریدی وزیراعلی کے دوڑ سے باہر ، ذرائع
بانی تحریک انصاف نے وزیراعلی کے عہدے کیلۓ تین نام مانگ لئے ، پارٹی ذرائع
عاقب اللہ خان، شکیل خان اور مشتاق غنی کے نام زیر غور
اطلاعات کے مطابق عاقب اللہ خان کے نام پر اتفاق ہو سکتا ہے۔