(رپورٹ ای این آئی)موٹروے ایم فائیو سے اغواء ہونے والے مغویوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
زنجیروں سے بندھے مغویوں کو گہرے پانی میں چھوڑ کر ویڈیو وائرل کر دی گئی
مغویوں کا کہنا ہے کہ دو افراد کو ڈاکووں نے قتل کر دیا ہے ہم نو افراد بچ گئے ہیں ہمیں بازیاب کروایا جائے