(رپورٹ ای این آئی)آخری کشتی پر بھی قبضہ۔ تمام رضاکار جیل منتقل
تـل ابـیـب کے دجـالی حکام نے اعلان کیا ہے کہ شـیـطانی نـیـوی نے ’’اسطول الصمود‘‘ کی آخری کشتی پر بھی قبضہ کر لیا ہے، اس طرح مجموعی طور پر 42 کشتیوں کا یہ قافلہ مکمل طور پر اســرائیلی کنٹرول میں آ گیا ہے۔ اســرائیلی نشریاتی ادارے نے تصدیق کی ہے کہ آج صبح ’’مارینیت‘‘ نامی کشتی، جو اسطول الصمود کی آخری کشتی تھی، کو بھی روک لیا گیا۔ اس کشتی پر مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 6 رضاکار موجود تھے جو تقریباً 54 سمندری میل (100 کلومیٹر) کے فاصلے تک غــزہ کے قریب پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
گزشتہ شب اسطول الصمود کے منتظمین نے اعلان کیا تھا کہ ’’مارینیت‘‘ تاحال غـزہ کی جانب سفر جاری رکھے ہوئے ہے، حالانکہ اس قافلے کی دیگر تمام کشتیاں پہلے ہی اسـرائیـل نے روک لی تھیں۔ دجـالی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’اگر یہ کشتی مزید قریب آئی تو اس کی کوشش بھی ناکام بنا دی جائے گی۔
دجـالی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اب تک قافلہ استقامت کے 473 رضاکاروں کو تحقیقات کے بعد صحرائے نقب میں قائم کتسیعوت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ متعدد رضاکاروں نے قید ہوتے ہی