
سرگودہا(رپورٹ ای این آئی)سرگودہا پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی 49 ٹیل کے زیر اہتمام قرآن خانی اور اجتماعی دعائیہ تقریب
ملک محمد خورشید اعوان ملک محمد ارشد اعوان ،اعوان پراپرٹی مین فیصل آباد روڈ 49 ٹیل کے بھتیجے ،معروف ٹاؤن ڈویلپر اینڈ پلانر ملک محمد حفیظ کے بیٹے ملک محمد شیراز کی وفات پر انکی مغفرت و بخشش کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا
جس میں 49 ٹیل کے تمام پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی
محافل شان مصطفیٰ غلامان مصطفی کے معروف اسٹیج پروگرام سیکرٹری محمد اسماعیل چشتی صاحب نے اپنے فرائض دعائیہ تقریب میں سر انجام دئیے
تقریب کا اہتمام اتحاد گروپ کے پینل کی طرف سے۔ کیا گیا
دعا ہے کہ مالک کل جہاں محروم محمد شیراز کی کامل مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
