منڈی بہاؤالدین ( میاں شریف زاہد ) چیئرمین مکینیکل یونین منڈی بہاوالدین مرزا ارشد اقبال پراپرٹی ڈیلر۔ ۔علی گودام کا رضائے الہی ا سے انتقال ہو گیا تھا نماز جنازہ کی نماز جنازہ 11بجے ریلوے سبحان اللہ میرج ہال منڈی بہاوالدین کے سامنے ادا کی گئی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد نور مصطفے ا محلہ مغل پورہ منڈی بہاوالدین نے پڑھائی نماز جنازہ میں علماء مشائخ۔تاجروں ۔صحافیوں ۔وکلاء افسران ۔ڈاکٹرز۔ عزیزو اقارب۔دوست احباب اور عوام ۔معززین نے بھاری تعداد میں شرکت کی ۔مرحوم کو میں قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ختم قل شریف 15 ستمبر پرویز سوموار صبح 9 بجے پڑھا جائے گا اجتماع دعا 11 بجے دن میں ہو گی شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں