(رپورٹ محمد حسین سومرو)جیب کتروں کے سرغنہ علی بوس برمی کالونی والے کا کارندہ خاص گرفتار حساس اداروں کی کامیاب کاروائی محمد نور عرمنا ڈانسر گرفتار
گرفتار ملزم محمد نور عرف منا ڈانسر بین الصوبائی موبائل ڈیلر علی بوس کا کارندہ خاص بتایا جاتا ہےابتدائی تفتیش میں محمد نور عرف منا ڈانسر کے سنگین انکشافات محمد نور عرف منا ڈانسر کے دیگر ساتھیوں وقاص موٹا اور رفیق ہل جل کی گرفتاری متوقع گرفتار ملزم محمد نور عرف منا ڈانسر نے اعتراف کیا ہے کہ موبائل ڈیلر علی بوس کی ایماء پر کراچی کے مختلف علاقوں میں چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کر چکا ہے جس میں وقاص موٹا اور رفیق ہل جل نامی کارندے بھی شامل ہیں مزید تفتیش جاری ہے