گجرات (شاہد بیگ سے) کسانوں کی حقیقی نمائندہ جماعت ڈی سی ایف اے پاکستان کاسیلابی صورتحال میں متاثرہ کسانوں کو ریسیکیو کیے ہوئے جانور واپس کرنے کا سلسلہ مرحلہ وار جاری ۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق
چیف آرگنائزر ڈی سی ایف اے پاکستان چوہدری شہبار رسول وڑائچ نےاپنی ٹیم کے
ہمراہ فارمرز کے سیلابی صورتحال میں ریسکیو کیے ہوئے جانور ان کے اصل مالکان کے حوالےکیے اس موقع پر گائیں ان کے اصل مالکان ملک احسان اللہ (نمبردار، کھوڑی رسول پور) کے حوالے کی
اس موقع پر موجود معزز شخصیات
چوہدری امیر حمزہ وڑائچ (ڈی سی ایف اے گجرات)
ذوالقرنین وڑائچ (کالرہ)
پا گوگا
محمد اشرف
عبداللہ اور راقم شاہد بیگ و دیگر معززین نے شرکت کی