منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
گجرات/ سیلاب زدگان راشن فراہمی
سیلاب زدگان کو راشن پہنچانے پر کوئی پابندی نہیں،
متاثرین کے لیے تازہ اور معیاری کھانے کی فراہمی لازمی قرار، محکمہ صحت و فوڈ اتھارٹی کا سرٹیفکیٹ شرط، ڈپٹی کمشنر
فلڈ متاثرین کی بحالی اور خدمت کے لیے ضلعی انتظامیہ دن رات مصروف عمل، ڈی سی گجرات
ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی