منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) ریلوے حکام کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس کو آج جبکہ شاہ حسین ایکسپریس کو 30 اگست سے 2 ستمبر تک 4 دن کے لیے منسوخ کیا گیا ہے ۔ متاثرہ مسافروں کو کراچی ایکسپریس اور گرین لائن میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ مزید معلومات اور سہولت کے لیے مسافر قریبی ریزرویشن دفاتر سے رجوع کریں۔