ہیڈ قادر آباد/ صورتحال
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد کے مقام پر انتہائی خطرناک اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد کے ٹوٹنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
قادر آباد ہیڈ ورکس کے ٹوٹنے سے حافظ آباد اور چنیوٹ کے علاقے شدید متاثر ہوں گے، پی ڈی ایم اے پنجاب
قادر آباد ہیڈ ورکس میں پانی کا بہاؤ 10 لاکھ 77 ہزار کیوسک ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
قادر آباد ہیڈ ورکس کی موجودہ صلاحیت 8 لاکھ کیوسک کی ہے، پی ڈی ایم اے