منڈی بہاوالدیں میاں شریف زاہد ) ہم شہر کے تمام دکاندار اور پورا شہر ملکوال چوہدری مظفر اقبال گوندل ایڈووکیٹ صاحب خرم شہزاد بھلر صاحب عدنان محمود چوہدری صاحب زاہد محمود بھیروی صاحب انجمن تاجران ملکوال پریس کلب ملکوال ایم این اے ناصر اقبال بوسال صاحب اور ہر اس شخص کے شکر گزار ہیں جس جس نے بھی ملکوال بازار کو بچانے کے لئے کوئی کردار ادا کیا اور دعائیں کیں شکریہ برادرز سلامت رہیں