(رپورٹ ای این آئی)جنوبی وزیرستان، وانا: بادشاہ جان کوٹ (دژہ غونڈے) میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد سے بھری بوشکہ ناکارہ بنا دی۔ کارروائی کے دوران زور دار دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا