
کڑوا سچ
سیاست میں رشتوں کی نہیں ووٹ کی اہمیت اورحیثیت ہے
سیاست کچھ لو اور کچھ دو کا نام ہے
ووٹ کی طاقت کے باوجود سومرو برادری سیاسی طور دیوار کے ساتھ کب تک لگی رہے گی؟
اگر ہم اب بھی نہ جاگے تو ہماری تعلیم یافتہ اولادیں اور آنیوالیں نسلیں ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کریں گی بھتر ہے وقت کی نزاکت کو سمجھیں
اگر عشق میں آنکھیں بند رہیں تو نوجوان اولاد سیاسی طور ہمارے ساتھ بغاوت کا اعلان کرے گی۔
ایڈووکیٹ عبدالحئی سومرو
