(رپورٹ ای این آئی)آ ج کل یہ عام ہے کہنا ایجنسیاں اٹھاکر لے گئیں یاد رکھیں ایجنسیاں کبھی نہیں اٹھاتیں
ایجنسیاں کسی بھی شخص کو اغواء نہیں کرتیں۔
یہ کچھ عناصر میڈیا کی توجہ اپنی طرف کرنے کے لیے پروپگنڈا کرتے ہیں۔
اکثر کسی کو پولیس بھی گرفتار کر لے تو کہتے ہیں ایجنسیوں نے اٹھا لیا ہے،کوئی جا کر دہشتگردوں سے مل جائے تو کہتے ہیں ایجنسیاں لے گئی ہیں۔
ایسا کہی بار ثابت ہو چکا ہے کہ سندھو دیش، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو چلانے والے یہی لاپتہ افراد نکلتے ہیں۔
ایجنسیاں کبھی بھی کسی فرد کو نہیں اٹھاتیں۔
اگر کوئی انسان غیر ملک کے لیے کام کرتا پایا جائے تو اسکے لیے بھی رینجر وغیرہ کو معلومات دے کر گرفتار کروایا جاتا ہے۔
سیاست میں بھی ایجنسیوں کو قربانی کا بکرا بنا کر پیش کیا جاتا ہے🇵🇰💚۔
چونکہ خفیہ ایجنسیاں میڈیا پر آ کرصفائی نہیں دے سکتیں، اس لیے سیاستدان اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار خفیہ ایجنسیوں کو قرار دے کر اپنی نا اہلی چھپاتے ہیں۔
گمنام سپاہی💫💚🇵🇰⚔️