کراچی(رپورٹ محمد حسین سومرو)
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا کالا بورڈ ملیر میں میٹرو ٹی وی کے اینکر پرسن امتیاز میر پر فائرنگ کا نوٹس
اینکر پرسن فائرنگ کے نتیجے میں زخمی، ضیاءالحسن لنجار کی مذمت
وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، ڈی آئی جی ایسٹ سے رپورٹ طلب
وزیر داخلہ کی ہدایت پر پولیس کو واقعہ کے محرکات سامنے لانے کی ہدایت
صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر داخلہ سندھ
ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کی ہدایت