
سرگودہا(رپورٹ بیورو) سرگودہا
49 ٹیل پی ڈی اے ڈیلر اسوسییشن کے الیکشن میں انصاف گروپ کا راہ فرار ہونا اور میدان خالی چھوڑنا بہت بڑی غلطی بن گئی
فار ایور گروپ نے میدان خالی نہ رہنے دیا اور الیکشن کو مزید دلچسپ بنا دیا
7 ستمبر کو ہونے والے الیکشن کو سلیکشن سے بچا لیا.
فار ایورگروپ کا منشور
1. ڈیلر کی صحت کے لیے ہیلتھ کارڈ
2. فیملی کے لیے ڈسکاؤنٹ ریٹ پر خصوصا عید پر کپڑوں کا انتظام
3.بچوں کے لیے سکالرشپ پروگرام
4.بچوں کے لیے نوکری یا کاروبار کے مواقع
5. پولیس کے جائز معاملات کے لیے رہنمائی
6.کچہری کے معاملات میں رہنمائی
7.فوتگی کی صورت میں مکمل تعاون
8.کمیشن کے جائز معاملات میں مکمل تعاون .
